وزیر اعظم کا شہید کرنل لئیق کو خراج عقیدت، اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں شہید ہونے والے کرنل لئیق بیگ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھمکیاں ملنے پر فول پروف سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا نے ایک سیاسی جماعت کے رہنما کی جانب سے متواتردھمکیاں ملنے پر وفاقی حکومت فول پروف سیکیورٹی  مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے رہنما مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرشہریوں کو ہراساں، توہین آمیز مواد اپلوڈ اور کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پرشہریوں کو ہراساں، توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور دوسروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی مبینہ آڈیولیک کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل محمد آصف گجر مزید پڑھیں

سندہ میں لسانی فسادات پر سخت تشویش ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک نصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندہ میں لسانی فسادات پر سخت تشویش ہے، معاملے پر انتہائی ذمہ داری سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور ،سلیمان شہباز اشتہاری قرار

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی جبکہ ان کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو اشتہاری قراردیدیا۔ آج لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ میں شہباز شریف مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب میں دھاندلی ہوئی تو سب سے زیادہ نقصان اسٹیبلشمنٹ کا ہوگا،شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی ہوئی تو سب سے زیادہ نقصان اسٹیبلشمنٹ کا ہوگا،سپریم کورٹ کے فیصلے سے عمران خان کے بیانیے کو کوئی فرق نہیں مزید پڑھیں

گنجائش پیدا ہوتے ہی عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے ،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گنجائش پیدا ہوتے ہی عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں  انہوں نے کہاکہ قوم سے اپنے وعدے کے مطابق مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس،ضمنی انتخابات کے حوالے سے افسران کو ہدایات جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس،ضمنی انتخابات کے حوالے سے افسران کو ہدایات جاری ،سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کا پرامن انعقاد اور ووٹروں کو پرامن ماحول کی فراہمی الیکشن کمیشن اور قانون نافذکرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد،طالب علم قاسم اعوان کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک

اسلام آباد(صباح نیوز)یونیورسٹی کے طالب علم قاسم اعوان کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک،آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے مطابق ملزم محسن علی نے دوران ریڈ اپنے ساتھی ملزم امتیاز اللہ کے ہمراہ پولیس مزید پڑھیں