کشمیر ی صحافی شیخ عبدالطیف سپرد خاک، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں کشمیری برادری کی شرکت

اسلام آ باد(صباح نیوز) کشمیر صحافی وتحریک آزادی کشمیر کے سرگرم کارکن شیخ عبدالطیف مرحوم کی نماز جنازہ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں ادا کر دی گئیں،بعد میں انہیں وہاں قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔ شیخ عبدالطیف مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی، سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا۔ کئی علاقوں سے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی۔ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع مزید پڑھیں

عید پر بارہ کہو سے مری تک شٹل بس سروس چلانے کا اعلان

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے عید پر بارہ کہو سے مری تک شٹل بس سروس چلانے کا اعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ بارہ کہو سے مری کیلئے 15 بسیں چلائی جائیں گی، بس سروس مزید پڑھیں

یوم عرفہ مسلمانوں کے لیے ایک عظیم دن ہے،یہ عظیم دن مسلمانوں کی اجتماعی حیثیت کا مظہر ہے، ثمینہ احسان، نصرت ناہید

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان اور حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کی ناظمہ نصرت ناہید نے کہا ہے کہ یوم عرفہ مسلمانوں کے لیے ایک عظیم دن ہے،یہ عظیم دن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر کی لاہور میں ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر  ایڈم ٹوگیو نے لاہور میں ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان ، پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی حمایت کرے گی ۔ انجینئر خرم دستگیر

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر پانی و بجلی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پنجاب کی 20 سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان ، پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی حمایت کرے گی ۔ نیشنل مزید پڑھیں

قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اورغریب کوخوشحال بنانے کا عزم لے کر میدان عمل میں نکلے ہیں۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہکہ قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اورغریب کوخوشحال بنانے کا عزم لے کر میدان عمل میں نکلے ہیںاہل اسلام آباد مزید پڑھیں

خودداری کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اتر گیا ، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ خودداری کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اتر گیا،پی ٹی آئی کی لڑائی ناانصافی اور بیرونی مداخلت کے خلاف ہے، کسی کی ذات کے خلاف مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کو یقین ہے رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس درست ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہریار آفریدی اور وزیراعظم ہاؤس کو دی جانیوالی بریفنگز میں بار بار بتایا گیا کہ رانا ثناء اللہ سے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جماعتیں منصفانہ انتخابات چاہتی ہیں نہ اسٹیبلشمنٹ ،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں، جنہوں نے برسوں کی ریاضت سے دھاندلی کے فن میں اوجِ کمال تک مہارت حاصل مزید پڑھیں