پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی،آمنہ مسعود کے الزامات پر سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب، کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تنخواہ اور مزید پڑھیں

ملکی ترقی اور اتحاد و اتفاق کے لیے ناگزیر ہے کہ ملک میں یکساں نظامِ تعلیم رائج کیا جائے،پروفیسر محمدابراہیم خان

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر و نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم نے کہا ہے کہ انگریزوں نے لارڈ میکالے کو ہندوستان اس لیے بھیجا کہ وہ یہ رپورٹ مرتب کرے کہ ہم برصغیر کے فاتح کیسے بن مزید پڑھیں

سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پیپلزپارٹی نے اپنے نام کرلی

کراچی(صباح نیوز)سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پیپلزپارٹی کی خالدہ سکندر میندھرو نے اپنے نام کرلی ۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پولنگ سندھ اسمبلی میں مزید پڑھیں

حکومتی عہدیدران کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی اجازت نہ دینے کا بل سینیٹ میں جمع

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ سیکریٹریٹ میں توشہ خانہ کے انتظام اور قواعد و ضوابط کے حوالے سے نجی بل جمع کرایا گیا ہے، بل میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ حکومتی عہدیداران اور ان کے اہلِ خانہ کو توشہ خانہ مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ ،ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز،کیپٹن صفدر کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اوران کے خاوند کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں عید کے بعد سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں، اسلام مزید پڑھیں

ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہورہا  ہے، ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں۔ شیری رحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو طلبی کے ساتھ اور کیا احکامات دیئے

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے حوالے سے زیر سماعت کیس کی چار جولائی کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے جاری کردہ حکم نامہ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے جسٹس مظہر عالم ڈینگی وائرس کا شکار

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مظہر عالم ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ سپریم کورٹ بار نے جسٹس مظہر عالم کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس پر دیا جانے والا عشائیہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

حکومت نے 25 ارب ڈالر کی معیشت زمین پر گرا دی، بابراعوان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے 25 ارب ڈالر کی معیشت زمین پر گرا دی، بجلی، ڈیزل، گیس اور مہنگائی بم گرایا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر بابر اعوان مزید پڑھیں