جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، راولپنڈی کی نشیبی بستیاں زیر آب آ گئیں،مختلف واقعات میں دو بچوں سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔پانی گھروں اور گاڑیوں میں داخل ہونے سے املاک کو شدید نقصان مزید پڑھیں

سیاسی مخالفت میں کسی رکن کوحراساں یا آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑی اچھالنے پر ایکشن ہو گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ میں واضح کر دوں بطورِ عوامی نمائندے عوام کی عدالت میں جوابدہ ہیں، سوال پوچھنے پر بالکل کوئی پابندی نہیں۔  آج ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی گالف کورس کی تعمیر غیر قانونی قرار دے دی۔

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں نیوی گالف کورس کی تعمیر کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے وزارت دفاع کو انکوائری کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات سے متعلق کیس مزید پڑھیں

کشمیریوں نے بھارتی ظلم وستم کے باوجود آزادی کی شمع زندہ رکھا ہوا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہداء کشمیر، کشمیریوں کی جانب سے اپنے ناقابل تردید اور اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کئے گئے حق خود ارادیت کے لئے دی گئی قربانیوں مزید پڑھیں

عید الاضحی قربانی،ایثار اور احساس کے جذبے کو فروغ دینے کا نام ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم اور پوری مسلم امہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس اسلامی تہوار کے حقیقی درس کو سمجھنے کی اہمیت موجودہ مزید پڑھیں

عید الاضحی ایک بے نظیر قربانی کی یادگار ہے ،ثمینہ احسان، نصرت ناہید

اسلام آباد (صباح نیوز )جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رہنماؤں ثمینہ احسان اور نصرت ناہید نے کہاہے کہ عید الاضحی ایک بے نظیر قربانی کی یادگار ہے، ابراہیم علیہ السلام کی بے مثال قربانی ہم سے تقاضاکرتی ہے کہ اللہ مزید پڑھیں

سنت ابراہیمی کا تقاضہ ہے کہ اسلامی نظام کے لیے ہر قربانی دی جائے۔ میاں اسلم ،نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ  سنت ابراہیمی کا تقاضہ ہے کہ اسلامی نظام اور رضائے الہی کے مزید پڑھیں

اپنے اختلافات، نفرتوں اور رنجشوں کی بھی قربانی دینی ہوگی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ  پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ عید الاضحی ہمیں حضرت ابراہیم  کی  عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اللہ تعالی کے حکم کے آگے  سر مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم اورسیاسی،سماجی شخصیات کا سابق سینیٹر کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما کرنل(ر) طاہر حسین مشہدی کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ کرنل(ر) طاہر حسین مزید پڑھیں