حج اکبر کی سعادت حاصل کر نیوالے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک پیش کرتا ہوں،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی کے عالم انسانیت بالخصوص مسلمانوں پر اس کے رحم، امت مزید پڑھیں

گولڑہ ریلوے سٹیشن،ٹکٹس خریدنے کے باوجود سیٹیں نہ ملنے پرمسافر وں کا احتجاج ،ٹرین روک لی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے گولڑہ ریلوے سٹیشن پر ٹرین میں سیٹیں نہ ملنے پر مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹرین کو ٹریک پر روک دیا۔ تفصیلات  کے مطابق ٹرین راولپنڈی سے ملتان جارہی تھی، جس میں ٹکٹ لینے کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کمیٹی نے عمران خان اور شیخ رشید کو طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق و قواعد و ضوابط نے سابق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق و قواعد و ضوابط نے سابق وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

صدر مملکت کا بالاکوٹ میں سیاحتی مرکز قائم کرنے کیلئے کے پی  حکومت پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بالاکوٹ میں سیاحتی مرکز قائم کرنے کے لئے صوبائی حکومت پر زور دیا گیا  ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر پاکستان نے بالاکوٹ میں موجود شہدا کے مقبرے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت ڈرانے، دھمکانے کی ہر حد پار کرنا چاہتی ہے،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ڈرانے اور دھمکانے کی ہر حد پار کرنا چاہتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز گل نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،ارکانِ پارلیمنٹ سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارکانِ پارلیمنٹ سے متعلق درخواست نا قابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارکان پارلیمنٹ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست مزید پڑھیں

پی آئی اے نے چینی شہر چینگڈو کیلئے پروازیں شروع کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پی آئی اے نے چین کے شہر چینگڈو کیلئے  پروازیں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پروازیں اسلام آباد سے چینگڈو کے لیے چلیں گی جبکہ  چینگڈو کے لئے اسلام آباد سے بدھ کے روز  ہفتہ وار ایک مزید پڑھیں

حکومت کو 100روز مکمل نہیں ہوئے، عوام کو سہولیات دینا شروع کردیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء  اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو 100روز مکمل نہیں ہوئے ،سہولیات پہنچانا شروع کردیں۔ وفاقی وزیر داخلہ  نے گرین اور بلیو لائن بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سربراہ جے یو آئی سے ان کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی محمد خان کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،  انھوں نے سربراہ جے یو آئی ف سے ان کی خیریت دریافت کی۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ،ایک دوسرے کے دکھ دردر میں شریک ہونا مزید پڑھیں

پاکستان، ترکیہ باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے خواہاں

اسلام آباد(صباح نیوز)ترکیہ کے سفیرنے اسلام آباد میں خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔انہوں مزید پڑھیں