عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پرسپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نیب ترامیم کیخلاف دائردرخواست پرسپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کردی ،اپیل میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات بے بنیاد بلا مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 7800میگا واٹ، بجلی بحران جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کا شارٹ فال 7800میگاواٹ ہو گیا ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ، اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، مزید پڑھیں

چھٹی کے باوجود بجلی کا شارٹ فال 6500 سو میگا واٹ،لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، شدید گرمی میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں۔ پاورڈویژن کے مطابق چھٹی کے باوجود ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ کر 6500 سو مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 3 بین الاقوامی منشیات اسمگلر گرفتار، 5کلو سے زائد ہیروئن برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے تین بین الاقوامی اسمگلروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کا نیٹ مزید پڑھیں

بش کی کامیابی پر نفل پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے: حافظ حمداللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر جارج بش کی کامیابی پر نفل پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

کامیاب جلسے پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام کا شکرگزارہوں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان  گزشتہ روز ہوئے  کامیاب جلسے پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کے شکرگزار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری  بیان میں سابق وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیر ریلوے کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)ریلوے کے وزیر سعد رفیق نے ہفتہ کے روز لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کو ریلویز اورہوابازی کے شعبوںمیں اصلاحات کے مزید پڑھیں

آمنہ مسعود جنجوعہ کاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان آمنہ مسعود جنجوعہ  نے امریکہ میں قیدڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر دکھ اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی فیصل بینک کو فراڈ سے متاثرہ بزرگ شہری کو پوری رقم واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فیصل بینک کو فراڈ سے متاثرہ بزرگ شہری کو پوری رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی،بینک فراڈ سے متاثرہ شہری کو 3لاکھ 88 ہزار کی جزوی ادائیگی کی بجائے 11 لاکھ کی مکمل مزید پڑھیں

آئین کی پاسداری کے بجائے فریقین کی دلداری نیا “نظریہ ضرورت” ہے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد( صباح نیوز)آئین اور قانون کی پاسداری کے بجائے فریقین کی دلداری عہد حاضر کا “نظریہ ضرورت” ہے۔ یہ بات مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہی ہے۔ بظاہر پنجاب میں وزیر اعلی مزید پڑھیں