۔720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے مجھے یہ کہتے ہوئے بڑی خوشی ہے کہ 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ حکومت کے پونے چار سال میں اس مزید پڑھیں

سکردو میں برف پگھلنے کی وجہ سے پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سکردو میں برف پگھلنے کی وجہ سے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمان نے ہنزہ میں گرمی مزید پڑھیں

پریڈ گراؤنڈ میں پر امن جلسہ تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں پر امن جلسہ تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے ، جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں اسلام آباد انتظامیہ مزید پڑھیں

حکومت عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں سابق وزیراعظم نے پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مزید پڑھیں

سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر طویل المعیاد تعلیمی پالیسی ترتیب دی جائے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر طویل المعیاد تعلیمی پالیسی ترتیب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں افراتفری کا عالم ہے ایک دوسرے کی مزید پڑھیں

صدر مملکت کی آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کی امامت کے 65 سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کی امامت کے 65 سال مکمل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں سے ناراض اور خدشات کا ا ظہار کرنے والے پارلیمنٹرین کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی پالیسیوں سے ناراض اورقومی اسمبلی میں خدشات کا ا ظہار کرنے والے پارلیمنٹرین کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات،وزیراعظم شہباز شریف سے اسلم بھوتانی ، خالد حسین مگسی،عبید اللہ شادی خیل اور امانت شادی خیل نے ملاقاتیں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رہنماؤں میاں محمد اسلم اور نصر اللہ رندھاوا کی پمز کالج آف نرسنگ کے طلبا کے منعقدہ احتجاجی دھر نے میں شر کت

اسلام آباد( صباح نیوز ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوانے پمز اسلام آباد کالج آف نرسنگ کے طلبا کے مطالبات کے مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا یکم جولائی” یوم حرمت سود ”منانے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے یکم جولائی کو ” یوم حرمت سود ” منانے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ سے اسٹیٹ بینک اور آٹھ کمرشل بینکوں کو وفاقی مزید پڑھیں