پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز )طلاعات ونشریات کی وفاقی وزیرمریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کے لئے اپنی اخلاقی، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گی۔ سرکاری میڈیا کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں گروپ20کے سربراہ اجلاس کا انعقاد بے سوداور گمراہ کن مشق ہے،فاروق رحمانی

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے Gـ20ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں گروپ کے سربراہ اجلاس کے انعقاد کے پس پردہ مزید پڑھیں

کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آرائونڈ نہیں ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آرائونڈ نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ بدستورجاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا ، لوڈ شیڈنگ بدستورجاری ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں تمام حکومتوں اور جماعتوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں تمام حکومتوں اور جماعتوں کو رکاوٹ قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ تمام حکومتوں اور سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات میں مشکلات کھڑی کی ہیں۔ذرائع مزید پڑھیں

اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیل ، شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو کر دی۔اکنامک ایڈوائزی کونسل(ای اے سی)کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب اکنامک ایڈوائزی کونسل کے ممبران مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے فنانشل پالیسی فریم ورک پاکستان کے حوالے کردیا ،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا ۔ یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی مزید پڑھیں

کورونا،مزید2افراد جاں بحق ،333نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کر گئے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں333نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13ہزار 759ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے تحت حکومت ہٹانا جمہوری اور آئینی طریقہ ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے تحت حکومت ہٹانا جمہوری اور آئینی طریقہ ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مولانا عبد الاکبر چترالی نے وفاقی وزیر ایاز صادق کو جواب دیتے ہوئے ریفرنس دائر کرنے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبد الاکبر چترالی نے وفاقی وزیر ایاز صادق کو جواب دیتے ہوئے ریفرنس دائر کرنے کا چیلنج دیدیا، کہتے ہیں نظریارتی کارکن ہوں،بکنے والا نہیں،،چیلنج کرتا ہوں ابھی میرے خلاف مزید پڑھیں