شوہر کی با حفاظت بازیابی میں مدد کی جائے، آسیہ عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) دو ہفتے قبل راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والے ریلوے ہسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر عمرا آواب خان کی اہلیہ آسیہ عمر نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے شوہر کی با حفاظت مزید پڑھیں

ایازصادق کی جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کو نااہلی کا ریفرنس لانے کی دھمکی

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما ، وزیراقتصادی امور سردارایازصادق نے قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رکن  مولانا عبدالاکبر چترالی کو نااہلی کا رفیرنس لانے کی دھمکی دے دی ۔ سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف  کی مزید پڑھیں

وزیر قانون نے6 بار ایسوسی ایشنز میں گرانٹ ان ایڈ کے چیک تقسیم کردیئے

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے خوشاب، مردان، کوہاٹ، چارسدہ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفودنے اپنے صدور کی قیادت میں ملاقات کی ہے ، کاٹلنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، پیمرا کا نجی ٹی وی پر دس لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن پر تنقید کے معاملہ میں پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی (نیو نیوز) پرعائد کردہ دس لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی ہے،  جس میں حلقے کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ملاقات میں خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی کہ کوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ،پارلیمنٹ لاجز خالی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی ایم این ایز کو اسپیکر سے رجوع کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ لاجز سے رہائشی خالی کرانے کے خلاف درخواست پر پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز کو اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ حافظہ آباد سے شوکت مزید پڑھیں

اقتدار سے محروم ہو کر پی ٹی آئی کی حالت دریا سے باہر مچھلی کی ہو گئی ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صرف اقتدار پر یقین رکھتی ہے. اقتدار کے باہر اسکی حالت دریا سے باہر مچھلی کی ہو جاتی ہے. وہ مچھلی ہی کی طرح مزید پڑھیں

قرضوں،آئی ایم ایف کو الوداع کہہ کر اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ کیا جائے،ماہرین معیشت کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)  جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام موجودہ معاشی بحران اور اس کے حل کے حوالے سے منعقدہ قومی مشاورت کے بعد ماہرین  معیشت کی تجاویز پر مبنی قومی معاشی چارٹر جاری کردیا گیا جس میں مطالبہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی پالیسی کی مکمل تبدیلی کی ضرورت ہے،پروفیسر خورشید احمد

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے معاشی پالیسی کی  تبدیلی کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی  کے زیر اہتمام ملک کو درپیش معاشی مزید پڑھیں

حج قر عہ اندازی میں نام کے باجود لسٹ سے غائب ہونے والے شہریوں کو سرکاری کوٹہ پر حج کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)حج قر عہ اندازی میں نام مگر لسٹ سے غائب ہونے والے شہریوں کو سرکاری کوٹہ پر حج کی اجازت مل گئی، وزارت مذہبی امور نے عدالت کو یقین دہانی کرا دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حج قرعہ مزید پڑھیں