عمران خان عدم اعتماد میں شکست تسلیم کرنے کے بجائے اداروں کو ذمہ دارٹھہرا رہے ہیں ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اورپاکستانپیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق پنجاب حکومت کی لوٹ مار کی کہانیاں آہستہ آہستہ سامنے آرہی ہیں۔ وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

کورونا وائرس اپنی ہیئت تبدیل کر کے وار کررہا ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اپنی ہیئت تبدیل کر کے وار کررہا ہے۔ پاکستان نے اس کے پھیلا ئوکا محنت سے مقابلہ کیا جو جاری رکھنا چاہیے۔ ان خیالات کااظہار صدر مملکت مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا،209 کا ہوگیا

  کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا  ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا ہوجانے کے بعد  209روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بھیج دیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان  نے  افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان بھیج دیا۔ آٹھ ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں۔این ڈی ایم اے نے امدادی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ”قومی مشاورت” کل اسلام آباد میں ہوگی

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ”قومی مشاورت” کل اسلام آباد میں ہونے جا رہی ہے،مہنگائی، بیروزگاری اور سیاسی عدم استحکام سے نجات کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنا یا جائے گا،امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ”قومی مزید پڑھیں

اسلام آباد کی 101 یونین کونسلز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ کیلئے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیاں 28 جون سے 21 جولائی تک کی جائیں گی،حتمی فہرست 26 اگست کو مزید پڑھیں

سی بی آر ہاؤسنگ سو سائٹی کے کیس کی سماعت،متاثرین نے اپنے مطالبات پیش کئے

سلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسئیٹیز کی حیثیت سے سی بی آر ہاؤسنگ سو سائٹی کے کیس کی سماعت کی۔ جس میں سی پی آرہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر الطاف احمد بٹ اور مزید پڑھیں

صدر مملکت اور خاتون اول نے اپنی باری پر بوسٹر ڈوز لگوائی

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے ایف نائن پارک پہنچے،صدر مملکت اور خاتون اول نے اپنی باری پر بوسٹر ڈوز لگوائی، اس مزید پڑھیں

ریڈیو راولپنڈی درختوں کی کٹائی پر وزارتِ اطلاعات نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاتی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں درختوں کی کٹائی کا جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اس کا انکشاف سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں ملک کے توانائی کے شعبہ کا گردشی قرضہ 4000ارب روپے سے تجاوز کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی)کے اجلاس میں ملک کے توانائی کے شعبہ کا گردشی قرضہ 4000ارب روپے سے تجاوز کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک میں بجلی کے شعبہ کا سرکولر ڈیٹ2500ارب روپے اور گیس مزید پڑھیں