انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا،209 کا ہوگیا


  کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا  ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 93پیسے سستا ہوجانے کے بعد  209روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم ہوئی جس کے سبب  ڈالر 209روپے کا ہو گیا ۔