اسلام آباد کے ہائی پروفائل عثمان مرزا کیس کی تفتیش کو سپروائز کرنے والے جج وقار حسین گوندل کی ترقی ہو گئی

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام آباد کے ہائی پروفائل عثمان مرزا کیس کی تفتیش کو بطور علاقہ مجسٹریٹ سپروائز کرنے والے جج کی ترقی ہو گئی اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ڈیپورٹیشن پر خدمات دینے والے سول مزید پڑھیں

وزیراعظم مولانا عبدالواسع کی سربراہی میں آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیربرائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کی سربراہی میں آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سطح پر اعلی کوالٹی کا کوئلہ، لوہا اور دیگر مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی سماجی و مذہبی اقدار پر مبنی مثالی تعلقات کے حامل ہیں ،صدرمملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی سماجی و مذہبی اقدار پر مبنی مثالی تعلقات کے حامل ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں ترکی کے سبکدوش ہونے والے سفیر احسان مصطفی یرادکل نے مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پرنظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)آرٹیکل 63 اے کی تشریح پرنظرثانی کے لیے سپریم کورٹ بار نے عدالتِ عظمی میں درخواست دائرکردی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کے معاملے میں نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال، مثبت کیسز کی شرح2فیصد سے متجاوز

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھرمیں کورونا وائرس کی ممکنہ چھٹی لہر کے باعث کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا،کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا،مثبت کیسز کی شرح2فیصد سے تجاوز کرگئی۔ این آئی ایچ کی مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف نہ مل سکا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی ریلیف نہ مل سکا،حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ سستے داموں کی فراہمی کا وعدہ دھرے کا دھرا رہ گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مزید پڑھیں

احساس ہے،جلد مہنگائی نیچے لے آئیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے، بہت جلد اس کو نیچے لے کر آئیں گے،پٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس کے گھڑسواردستے تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبادپولیس نے شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے وفاقی دارالحکومت میں گھڑسواردستے تعینات کردیئے۔ اسلام آباد میں پارکس، ہائیکنگ ٹریلز اور دیگر پہاڑی مقامات جہاں پر موٹر سائیکل یا مزید پڑھیں

لاپتا افراد کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)لاپتا افراد کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں