اسلام آباد ،بصارت سے محروم بچوں کے لئے نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کے اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے نیشنل لائبریری اینڈ ریسورس سینٹر اسلام آباد میں  بصارت سے محروم بچوں کے لئے نیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کے اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کیا۔ تقریب میں مزید پڑھیں

صدرمملکت نے متاثرہ شخص کو رقم کی واپسی میں تاخیر پرحبیب بینک کی سرزنش کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بینک فراڈ سے متاثرہ شخص کو رقم کی واپسی میں تاخیر پرحبیب بینک کی سرزنش کردی، بینک کو متاثرہ شخص کو اصل رقم کے علاوہ ٹرانسپورٹ چارجز کی ادائیگی کا بھی حکم دیا مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں صدرمملکت نے کہا کہ افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس ،مریم نواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا

  اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پرمریم نواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک  التوا مانگ لیا۔ بدھ کواسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست مزید پڑھیں

دہشت گرد پھر سراٹھارہے،حکومت کو کچھ کرنا چاہئے ،مولانا اکبرچترالی

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مولانا اکبر چترالی نے قومی سمبلی اجلاس کے دوران گزشتہ اتوار کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان کے صدرانجینئر اسداللہ شاہ داوڑکی تین ساتھیوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ یاسین ملک کے معاملے پر کمیشن آف انکوائری بنائے ، مشال ملک

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزا کے خلاف منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے بجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہو ا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آئوٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے بنیادی طورپربجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا، ہمیشہ کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،معاونین حج انتظامات کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے حج انتظامات کیلئے معاونین کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج انتظامات کیلئے معاونین مزید پڑھیں

ہر صورت پاکستان کے اقتداراعلیٰ کی حفاظت کرینگے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان اس خدشہ کا اظہار کرتے رہے ہیں کہ حکومت تبدیلی کا مقصد پاکستان کے معاشی حالات کو اس مزید پڑھیں

شہباز شریف کاافغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پراظہارافسوس،ہر ممکن مددکا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فغانستان میں 6.1 شدت کے مزید پڑھیں