حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سکیم کے پیچھے ڈٹ کر کھڑی ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سکیم کے پیچھے ڈٹ کر کھڑی ہے۔ مجھے اس بات پر خوشی ہے کہ گزشتہ روز سٹیٹ بینک آف پاکستان کواب تک ایک مزید پڑھیں

گلگت،سیاحوں کی گاڑی کوحادثہ، 4 افراد جاں بحق ،8زخمی

گلگت (صباح نیوز)گلگت میں رحیم آباد کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی  ریسکیوحکام کے مطابق رحیم آباد کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں

ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی، سب سے بڑا مسئلہ معیشت کو بہتر کرنا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی، ہمارا سب سے بڑا مسئلہ معیشت کا ہے جسے بہتر کرنا ہوگا،  پاکستان اور مزید پڑھیں

ہائیکورٹ،ن لیگ،پیپلزپارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ( ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کرکے نئے الیکشن شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں

صدر نے پاکستان پوسٹ کو ریٹائرد ملازم کی پنشن سے کاٹے گئے 5 لاکھ واپس کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ کو سروس واجبات میں سے خلاف ضابطہ کاٹی گئی 5 لاکھ روپے کی پنشن کی رقم ریٹائرڈ ملازم کو واپس کرنے کی ہدایت کر دی، صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی اور مجموعی حالات پر گفتگو ہوئی، ڈپٹی اسپیکر زاہد درانی نے اپنے حلقے کے ترقیاتی کاموں کے مزید پڑھیں

شاہ محمود کی پریس کانفرنس پر چیف الیکشن کمشنر کا فوری نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر فوری نوٹس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود قریشی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

بلد یاتی انتخابات میں عوام کے پاس جماعت اسلامی کی صورت میں بہترین آپشن مو جو دہے، میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میا ں محمد اسلم نے کہا ہے کہ بلد یاتی انتخابات میں عوام کے پاس جماعت اسلامی کی صورت میں بہترین آپشن مو جو دہے، کارکنان رابطہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ)دن تین بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس ان کیمرہ ہو گا۔پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں منعقد ہو گا۔ ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)آئین کے آرٹیکل63اے کی تشریح سے متعلق دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی گئی ۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ نواز نے نظرثانی درخواست دائرکی ہے جس میں انہوں مزید پڑھیں