سپریم کورٹ، نیب مقدمات میں احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ نیب ملزمان کو پکڑ کر جیلوں میں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس پر سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

بینظیر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مثالی کردار کی سیاستدان رہیں، پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مثالی کردار کی سیاست دان رہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، مختلف اثاثوں کو گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف اثاثوں کو گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ منگل کے روز وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

سیکرٹریٹ نے الیکشن اور نیب ترمیمی بلز اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر مملکت کی جانب سے بغیر دستخط کے واپس کیے گئے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھجوا دئیے۔آئین کے آرٹیکل 75 کی شق نمبر 2 کے تحت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان مزید پڑھیں

ملکی مسائل کا حل شفاف انتخابات ہیں،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی اگلی حکومت کو منتخب کرنے کو تیار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے کہا مزید پڑھیں

صحافی محسن جمیل بیگ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں۔عدالت نے کیس سے دہشت گری کی دفعات ہٹاتے ہوئے کیس سیشن کورٹ منتقل کر دیا مزید پڑھیں

جمہوری قوتیں ملک کو مشکلات سے باہر نکالنے کیلئے پرعزم ہیں،بلاول

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و ملک کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 69ویں یومِ ولادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

کوروناوائرس ،مزید ایک شہری جاں بحق ، 113نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک شہری جاں بحق ہو گیا ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 113نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائر س مزید پڑھیں