خرم دستگیر کے بیان پر تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) پا کستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ خرم دستگیر کے بیان پر تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کے معیشت پر دور رس نتائج مرتب ہونگے،قمرزمان کائرہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کوفنانشل ایکشن ٹاسک فور (فیٹف)کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھی بازار رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق شادی ہالز رات 10 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک بھر میں سی پی آر ٹریننگ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں سی پی آر ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سربراہ سٹرٹیجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی معیار کی مزید پڑھیں

ملک میں پائیدار امن اور تعمیری مستقبل کے لیے سول سوسائٹی کا کردار اہم ہے۔ حارث قیوم، سینئر ایڈوائزر،ایشیا فاؤنڈیشن

اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیا فاؤنڈیشن کے سینئر ایڈوائزر حارث قیوم نے پروجیکٹ کی اختتامی تقریب کے سامعین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ”جب ملک کی سول سوسائٹی مل کر کام کرتی ہے تو اس سے ہمیں یہ امید ملتی ہے مزید پڑھیں

جانوروں کے حقوق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی

اسلام آباد (صباح نیوز)جانوروں کے حقوق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے،کاون ہاتھی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا امریکی عدالتی فیصلے میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو دفتر خارجہ کی اکیڈمی میں شارٹ کورس کر ایا جائے، فواد چوہدری

اسلا م آباد (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ بلاول بھٹو کو دفتر خارجہ کی اکیڈمی میں شارٹ کورس کروا دیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

نچلے گریڈ اور اعلی افسروں کی تنخواہوں میں ایک ہی شرح سے اضافہ ناانصافی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چھوٹے ملازمین اور اعلی افسروں کی تنخواہوں میں ایک ہی شرح سے اضافہ ناانصافی ہے۔ اس سے چھوٹے ملازمین کی تنخواہیں برائے نام بڑھتی ہیں۔ جب کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے معاشی حالات برے ہیں مگر خوشخبریاں آنا شروع ہوگئی ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ٹیم بنائی اور حماد اظہر کو لیڈ دی، ساڑھے تین سال کی محنت کے بعد فیٹف سے نکل رہے ہیں، ارسطو احسن اقبال اس کا مزید پڑھیں

لاہور کا دورہ منسوخ ، بلاول اپنی دادی کی شدید علالت کی وجہ سے کراچی روانہ

اسلام آباد ( صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی دادی کی شدید علالت کی وجہ سے جمعہ کے روز کراچی روانہ ہوگئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کے شیڈول میں لاہور کا دورہ تھا جہاں انہوں نے پارٹی مزید پڑھیں