ڈاکٹر شیریں مزاری گرفتاری کیس ،سیکرٹری قومی اسمبلی سے7 جولائی تک رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران سیکرٹری قومی اسمبلی سے7 جولائی تک رپورٹ طلب کر لی ہے، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ چارہ نہیں بچا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے  کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ چارہ نہیں بچا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے مزید پڑھیں

پلاننگ کمیشن اور وزارت خزانہ کے حکام کے ساتھ مل کرآزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام حل طلب امور کو جلد از جلد نمٹایا جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے  ملاقات کی ہے ۔ وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کالوگوں کی زندگیاں بچانے پر فیصل بلوچ کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکرڈرائیور شیر احمد عرف فیصل بلوچ کو داد شجاعت دینے کے لیے بلوچستان سے وزیر اعظم ہاس اسلام آباد مدعو کیا۔ وزیر اعظم نے بہادری کا مظاہرہ کرنے مزید پڑھیں

شہری بلد یاتی الیکشن میں باکردار اور عوام کا درد رکھنے والے اُمیدواروں کو منتخب کر یں۔نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)میر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہااسلام آباد کے باشعور شہری بلد یاتی الیکشن میں باکردار اور عوام کا درد رکھنے والے اُمیدواروں کو منتخب کر یں اور اس کے نتیجے میں اسلام آباد مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی معاملات کی تشریح نہیں کرنی چاہئے،اسدعمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر بار بار سیاسی معاملات کی تشریح کرنا ضروری نہ سمجھیں تو یہ فوج کے لیے بھی اچھا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے مزید مہنگائی ہو گی،عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ  آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے مزید مہنگائی ہو گی،30 سال تک ملک کو لوٹنے والوں کو امریکی سازش کے تحت ہم پر مسلط کیا گیا۔ راولپنڈی ایگزیکٹو مزید پڑھیں

مونس الٰہی کیخلاف مقدمہ چوہدری صاحبان کو عمران خان کا تحفہ ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری مونس الٰہی کی گرفتاری کے لئے کوئی ریڈ نہیں ہو گا، چوہدری مونس الٰہی آئیں انہیں باعزت طریقہ سے بٹھایا جائے مزید پڑھیں

بھارت کے فاشسٹ اقدامات کیخلاف موثرسفارتکاری کی ضرورت ہے ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے فاشسٹ اقدامات کیخلاف موثر سفارت کاری اور متفقہ قومی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔لیاقت بلوچ نے ”سیاسی قیدی یاسین ملک رہائی ٹاسک مزید پڑھیں

ملک کا بڑا صوبہ بدترین آئینی ونتظامی بحران کا شکار ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کا  بڑا صوبہ بدترین آئینی ونتظامی بحران کا شکار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں