بجلی مزید 42 پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی، قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا، مزید پڑھیں

پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رواں سال غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست، سیکریٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ن لیگ اور پی پی پی کی یوسیز اور حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سیکریٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔اسلام مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے  اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملک کی مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اسپیکر قومی مزید پڑھیں

ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد صدیقی کا سودی نظام کے خلاف شرعی عدالت کے فیصلے پر ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط

کراچی(صباح نیوز)ممتاز ماہر معاشیات اور ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ فناس کراچی کے چیئر مین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے  سودی نظام کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کا ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ مزید پڑھیں

میاں اسلم اور نصراللہ رندھاوا کی قیادت میں وفد کی ڈی جی ہاؤسنگ فاؤنڈیشن طارق رشید سے ملاقات

اسلام آباد  (صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا کی قیادت میں سیکٹر جی تیرہ   اسلام آباد کے رہائشی افراد کے وفد مزید پڑھیں

خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ مین چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کر دی ہے، اسد عمر کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر پرسیاسی شخصیات کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ پچھلے چند رو ز سے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سے الیکشن کمیشن اورچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ  پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، چیف الیکشن کمشنر  مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بڑکیں ہی ہیں، فواد چو ہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بڑکیں ہیں، لگتا ہے اکتوبر میں انتخابات ہوجائیں گے۔ عمران خان حکمت عملی کے تحت ہی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عجیب و غریب ہے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عجیب و غریب ہے، ضمنی انتخابات تک نوٹیفکیشن روکنے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں