بتایا جائے گورنر گلگت بلتستان کی تعیناتی کا عمل شروع ہوا یا نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے کہ عدالت کو بتایا جائے کہ گورنر گلگت بلتستان کی تعیناتی کا عمل مزید پڑھیں

دفتر میں بسکٹ چائے کا خرچہ اپنی جیب سے دیتا ہوں، نور عالم خان

اسلام آباد(صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ وہ دفتر میں بسکٹ چائے کا خرچہ اپنی جیب سے دیتے ہیں۔نور عالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اپنے خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

خوردنی تیل کے کارگو کی آمد سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوردنی تیل کے کارگو کی آمد سے تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود اور سیکرٹری امداد مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،پاکستان کی بین الاقوامی کنونشن سے الحاق کی منظوری ہو گئی،سلمان صوبی

اسلام آباد(صباح نیوز)سمندر پار پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،پاکستان کی بین الاقوامی کنونشن سے الحاق کی منظوری ہو گئی ہے،اس  الحاق سے سمندر پار پاکستانیوں کے کاغذات کی تصدیق میں آسانی پیدا ہو جائے گی۔  وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

قوم کو اپنی نوجوان نسل کی صلاحیتوں پر فخر ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان سویٹ ہومز کی زیر انتطام بینظیر بھٹو کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور سوہاوہ گوجر خان کیڈٹ کالج کے طلبا و طالبات نے پارلیمنٹ ہاس میں ملاقات کی۔ اسپیکر نے بے سہارا مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت نے ایک ماہ کی مختصر مدت میں بار، باربجلی گیس مزید پڑھیں

گوپی چند نارنگ کا انتقال کا بڑا نقصان ہے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارت کے معروف ادیب، نقاد اور محقق، گوپی چند نارنگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آج سینیٹ کے اجلاس کے دوران انہوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کا بھارتی قید میں موجود ممتاز کشمیری رہنما یاسین ملک کے معاملے کو اجاگر کرنے کے لیے لیگل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارتی قید میں موجود ممتاز کشمیری رہنما یاسین ملک کے معاملے کو اجاگر کرنے کے لیے لیگل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بار کے صدر احسن بھون مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی قیادت میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی وفد کی فلسطینی سفیر احمد امین سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کی قیادت میں مرکزی وفد نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر احمد امین سے ملاقات کی۔ وفد میں سید ثاقب اکبر، علامہ عارف حسین واحدی، خواجہ مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی کی بجٹ تقریر کو بہترین قرار دیتے ہوئے سراہا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں بجٹ بحث کے دوران حزب اختلاف اور حکومتی بینچوں کی طرف سے متعدد سینیٹرز نے خطاب کیا مختصر رسمی ایجنڈے کے بعد اپوزیشن نے پیٹرول قیمتوں پر احتجاج کیا تو چیئرمین کی طرف سے مسلم مزید پڑھیں