پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بیچ نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کا حکم کالعدم قراردے دیا۔ مزید پڑھیں

موجودہ حکمرانوں نے عوام پر تیسری بار پٹرول بم گرایا ،حافظ حسین احمد

اسلام آباد(صباح نیوز)جے یو آئی پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام پر تیسری بار پٹرول بم گرایا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے شہباز شریف، پھر زرداری اور اب مولانا کے حصے مزید پڑھیں

کورونا پھرسراٹھانے لگا ،مزید ایک مریض انتقال کر گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1اعشاریہ 22فی صد ریکارڈ کی گئی۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50ویں نمبر پر پہنچ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 تک جائیں گی، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرشبلی فراز نے پیشگوئی کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 تک جائیں گی۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران شبلی فراز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آئی ایم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پرسپریم کورٹ کا پھر اعتراض

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی حلقہ بندیوں کے خلاف آئینی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر اعتراض کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریک انصاف کی حلقہ بندیوں کے خلاف آئینی درخواست پر جسٹس مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 465 میگاواٹ،14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 465 میگاواٹ ہے،لوڈشیڈنگ بدستورجاری ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 22ہزار 259 میگاواٹ جبکہ بجلی کی طلب28ہزار724میگاواٹ ہے۔پاور ڈویژن کے مطابق پانی سے 5 ہزار 150 مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی کے شریک ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے شریک ملزمان نواز بھٹی اور مظہر عباس کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔  مونس الٰہی سمیت دیگر کے خلاف24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ مزید پڑھیں