جج کی علالت ، جسٹس شو کت صدیقی برطرفی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

آل شریف کے غلام درباریوں سے اخلاقیات، اقدا ر کی امید نہیں،شہبازگل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ  آل شریف کے غلام درباریوں سے اخلاقیات، اقدا ر کی امید نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں  شہباز گل نے کہا کہ آل شریف کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف کیخلاف کیس ،عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرایا

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خواجہ آصف کے خلاف دائر کئے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوگئے۔10 برس قبل دائر کیے گئے ہرجانہ کیس کی مزید پڑھیں

عمران خان کااصل خوف فارن فنڈنگ کیس ہے، قوم کو گمراہ کرنے سے باز آجائیں،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا، آج موجودہ حکومت کو اس معاہدے کے ذریعے ہاتھ باندھ کر معاملات مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پرکارروائی،950گرام آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف)نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 950 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافر مصلت خان نے ہیروئن بیگ مزید پڑھیں

جرمانہ کیس ،الیکشن کمیشن نے عمران خان ،اسد عمر کو دلائل دینے کیلئے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ مانیٹر آفیسر(ڈی ایم او)کی جانب سے جرمانے کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور رہنما اسد عمر کو دلائل دینے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ چیف الیکشن مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو 2 روزہ دورے پرایران روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری 2 روزہ دورے پرایران روانہ ہوگئے، بلاول بھٹو کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔ دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری اپنے ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ بحیثیت وزیرخارجہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے پیر کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال اور قانون سازی سے متعلقہ امور پرتبادلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی، پیر کے روزاصغر علی شیخ نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت سے نیشنل اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس خضدا رکی طالبات کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت سے نیشنل اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس خضدا ر،بلوچستان کی طالبات نے ملاقات کی، صدر عارف علوی نے طلبا کو اچھی آمدنی حاصل کرنے کے لیے ڈیجیٹل اور آئی ٹی کی مہارتیں فراہم کرنے کی ضرورت  پر مزید پڑھیں