شوکت ترین نے 20 ہزار ارب ر وپے کا قرض لینے کا اعتراف کر لیا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران خان نے چار سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام  بھارت میں حضور نبی اکرم ۖ کی شان میں توہین آمیز بیانات کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام بھارت میں بی جے پی رہنمائوںکی طرف سے حضور نبی اکرم ۖ  کی شان میں توہین آمیز بیانات کے خلاف یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی بجٹ کو مسترد کردیا، جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم کے لیے مختص کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے مختص کی جانے والی رقم کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں جمعیت کی مرکزی شوری کے اراکین کے ہمراہ مزید پڑھیں

 وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے راستے بیرون ملک جانے والے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ،سلمان صوفی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز انیشیٹوز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کو درپیش مسائل اور غیر قانونی امیگریشن کی خامیوں کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے راستے بیرون ملک مزید پڑھیں

تاجروں و صنعت کاروں نے بجٹ میں برآمدی ہدف کو 35 ارب ڈالر مقرر کرنے کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)تاجروں و صنعت کاروں نے بجٹ 23-2022 میں برآمدی ہدف کو 35 ارب ڈالر مقرر کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

ڈاکٹرشیریں مزاری کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا، سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری کو پی ٹی آئی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری کو پی ٹی آئی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا ، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کو ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کا نسخہ قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو ملک کو درپیش معاشی بحرانوں سے نکالنے کا نسخہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں ملک کو گزشتہ چار سال کے شدید بحرانوں سے نجات دلانا کسی معاشی معجزے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، عمران خان بدنظمی کے ذمہ دار قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی جی اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)دھرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل، سیف نیازی، زرتاج گل اور دیگر کی قیادت میں 2 ہزار مظاہرین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے استعفیٰ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بجٹ اجلاس سے قبل حکومت اور اپوزیشن کی اہم مشاورت،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا فیصلہ کیا گیا، تاہم  خزانہ، قانون وانصاف اور استحقاق کمیٹیوں کی سربراہی حکومت کے پاس رہے گی۔ وفاقی مزید پڑھیں

ملک میں ناقابل برداشت مہنگائی کے باعث تنخواہ دار طبقہ شدید پریشان ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ملک میں ناقابل برداشت مہنگائی کے باعث تنخواہ دار طبقہ شدید پریشان ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا قوم مہنگائی کرنے مزید پڑھیں