وزیراعظم سے ایک سابق اور دوموجودہ ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے  ارکانِ قومی اسمبلی خالد جاوید، برجیس طاہر اور سابقہ رکنِ قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے ملاقات کی ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی خالد جاوید، برجیس طاہر اور سابقہ رکنِ مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک مزید پڑھیں

صدر مملکت نے تین چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز بعد از وفات عطا کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز بعد از وفات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ، کراچی کے ہوانگ گوئی پِنگ، تِنگ موفانگ، چھن سائی کو تمغہ امتیاز بعد وفات مزید پڑھیں

ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی نے ضابطہ فوجداری 1898 میں ترمیم کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا. سینیٹر عرفان صدیقی کے پیش کردہ پرائیویٹ ممبر بل کو سینیٹ پہلے ہی منظور کر چکی ہے. یہ بل اب توثیق کے مزید پڑھیں

ملکی مسائل کا صبر و تحمل سے مقابلہ کرنا پڑے گا، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا صبر و تحمل سے مقابلہ کرنا پڑے گااور مسائل کا حل مل جل کرنکالنا پڑے گا۔ جس دن  تحریک انصاف کے اراکین نے استعفے مزید پڑھیں

سمندرو ں کا عالمی دن، آئی پی ایس، این آئی ایم اے اور پرتگال کے سفارت خانہ کے زیر اہتمام سیمینار

اسلام آباد(صباح نیوز)سمندروں کے تحفظ اور موثر انتظام کے لیے جامع نقطہ نظر سے ایسی حکمت عملی اپنانیکی ضرورت ہے جس میں بین الاقوامی قوانین کا نفاذ، رویوں میں تبدیلی ، استعداد کار میں اضافہ، سائنسی اختراعات سے استفادہ کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے قانون سازی کا بل کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے قانون سازی کا بل  کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا، رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے بل پیش کرنے کی مزید پڑھیں

پارلیمانی رہنماؤں کے پارلیمانی کمیٹی میں غیر پارلیمانی زبان کا استعمال،تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللہ کے درمیان گرما گرمی،تلخ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عائشہ عیسانی مجید کی وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر کنسلٹنٹ و ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر عائشہ عیسانی مجید نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ سے اسلام آباد میں انکے دفتر میں ملاقات کی۔ انہوں نے اسکریننگ سینٹر کی صلاحیت و استعداد اور ان مزید پڑھیں