صدر کو وزیراعظم کی سفارش پر گورنر کی تعیناتی کرنا ہوتی ہے،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے گورنرگلگت  بلتستان کی عدم تعیناتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ صدر کو وزیراعظم کی سفارش پر گورنر کی تعیناتی کرنل مزید پڑھیں

ملک کی تعمیر وترقی میں خواتین کی شمولیت ناگزیر ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر وترقی میں خواتین کی شمولیت ناگزیر ہے ،خواتین اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے انتخابی اصلاحات سمیت دیگر قانون سازی کے عمل میں مرتب کردہ تجویز مزید پڑھیں

حکومت پاکستان بھارت میں توہین رسالت کے واقعے پر او آئی سی کا اجلاس بلائے، ثمینہ احسان، نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے انڈین فاشسٹ پارٹی بی جے پی کی سنٹرل لیڈر شپ کی طرف سے ناموس رسالت کی بے حرمتی مزید پڑھیں

عمران خان ملک میں انتشار اور خودکش حملہ آور پیدا کررہے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر شیری رحمن نے پی ٹی آئی ایم این اے کی خودکش حملے کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں انتشار اور خودکش حملہ آور پیدا کررہے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کیخلاف دائر درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ( صباح نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزارت مذہبی امور کے 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے سے متعلق خبر پر وضاحت طلب کرلی۔ وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات مزید پڑھیں

اکتوبر 2023 میں الیکشن ہوجائیں گے، نیب کا خوف رہنے تک ملک نہیں چل سکتا، شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب کا خوف رہے گا حکومتی معاملات نہیں چل سکتے، ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہئے کہ نیب مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تعیناتی پارلیمنٹ کا اختیار،عدالت ہدایات نہیں دے سکتی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کی ہرزہ سرائی کی قومی اسمبلی میں مذمت، کارروائی کی قرارداد منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی نے بھارت میں بی جے پی کے ترجمان اور رہنمائوں کی جانب سے ہرزہ سرائی اور توہین آمیز الفاظ پر مشتمل بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے ذمہ داران کے مزید پڑھیں