مارگلہ کہوٹہ اور مالاکنڈ کے جنگلات میں لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی

اسلام آباد(صباح نیوز) مالاکنڈ ڈویژن کے 10میں سے 7علاقوں کے جنگلات میں لگی آگ بجھادی گئی جبکہ تین مقامات پر شعلے اب بھی قابوسے باہر ہیں،سوات کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر ابھی تک مکمل طور پر قابو نہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی پنشن مراعات روکنے کے خلاف درخواست پر نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ریٹائرڈ پینشنرز کی پنشن مراعات روکنے کے خلاف  دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے ۔ اسلام مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کا معاملہ ‘کیا عدالت پارلیمنٹ سے اختیارات واپس لے لے؟چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کی مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی فنانسنگ فراہم کی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی فنانسنگ فراہم کی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ماحولیات کے مزید پڑھیں

چھوڑیئے صدارتی محل اور اپنے لیڈر کی دم توڑتی سیاست کا کچھ کیجئے. صدر علوی کو سینیٹر عرفان صدیقی کا مشورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر عارف علوی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صدارتی محل چھوڑ دیں اور اپنے لیڈر (عمران خان) کی بستر مرگ پر پڑی سیاست کا کچھ کریں. آج صدر مزید پڑھیں

مہنگائی نے غریب عوام کو بے حال کر دیا ہے، نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ نصرت ناہید نے مہنگا ئی کے طوفان پر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کو بے حال کر دیا ہے۔اشیائے خوردونوش تک درمیانے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔عدالت عظمی کی جانب سے جاری  کازلسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، اسد عمر سمیت چارپی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور

اسلام آباد (صباح نیوز ) احتجاجی لانگ مارچ  کے دوران توڑ پھوڑکرنے پردرج کئے گئے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چار رہنماؤں نے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام مزید پڑھیں

پاکستان کی مجموعی ترقی بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی سے منسلک ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کی مجموعی ترقی بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی سے منسلک ہے۔ ہماری اتحادی حکومت بلوچستان کی صوبائی حکومت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے آذربائیجان کے سفیر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ سینیٹر ز دلاور خان ، ذیشان خانزادہ اور نصیب اللہ بازئی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ مزید پڑھیں