یہ حکومت نہیں پاکستانی عوام پر عذاب ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو عوام کو “ریلیف” دینے کے بہانے مسلط کئے گئے وہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 60 مزید پڑھیں

وفد برائے اقلیتی حقوق کی وفاقی وزیر شازیہ مری سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)اقلیتی حقوق کے لیے قومی لابنگ وفد نے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سے ملاقات کی،  ملاقات  کے دوران پاکستان میں اقلیتوں کو درپیش مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد کی قیادت مزید پڑھیں

اپنے مقاصد کیلئے دائیں بازو کے نظریے کو فروغ د ینے والے کئی رہنما میڈیا کی آزادی کے سب سے بڑے دشمن ہیں،حامد میر

لندن(صباح نیوز)معروف پاکستانی صحافی اور جیو نیوز پر نشر کیے جانے والے ٹاک شو( کیپیٹل ٹاک ) کے میزبان حامد میر نے کہا ہے کہ امریکہ سے بھارت اور پاکستان سے  بنگلہ دیش تک بہت سے مشہور رہنما  اپنے  مقاصد مزید پڑھیں

امریکی خوشنودی میں حکمران آخری حد تک جانے کو تیار ہیں، شہزاد وسیم

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ امریکی خوشنودی میں حکمران آخری حد تک جانے کو تیار ہیں۔ سینیٹ اجلاس میںاظہار خیال کرتے ہوئے  سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

مشکل حالات بالخصوص کورونا وبا میں چین نے پاکستان کیساتھ تعاون کیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام مشکل حالات بالخصوص کورونا وبا میں چین نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا۔ اسلام آباد میں تقریب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں کھارے پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے پلانٹ لگائے جائیں گے، چین

اسلام آباد(صباح نیوز)چینی ناظم الامور پانگ چن شوئے نے کہاہے کہ کھارے پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے پلانٹ لگائے جائیں گے، معاشی اور اسٹرٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے روابط کو بڑھایا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب مزید پڑھیں

وزیر بجلی اور وزیر پیٹرولیم لوڈشیڈنگ پر فوری مستعفی ہوں،حماداظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے معاشی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیر بجلی اور وزیر پیٹرولیم لوڈشیڈنگ پر فوری مستعفی ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں حماد اظہر نے مزید پڑھیں

حکومت نے ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ بحران میں مبتلا کردیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ حکومت نے ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ بحران میں مبتلا کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بحرین جانیوالے مسافر کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز) ایئر پورٹ سکیورٹی فورس(اے ایس ایف)کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مزید پڑھیں