جماعت اسلامی کا سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز ) جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹرمشتاق احمد خان نے حکومت سے افسران پر سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جماعت اسلامی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے اسلام آباد میں کی گئی حلقہ بندیوں کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز ) پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کی گئی حلقہ بندیوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔پارٹی کے ضلعی صدور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اورراجہ محمد مزید پڑھیں

پاکستان اورآذربائیجان کامختلف شعبوں میں تعاون کومضبوط بنا نے کی خواہش کااظہار

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان اور آذربائیجان نے تیل، توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اس خواہش کا اظہاراسلام آباد میں پاکستان کیلئے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف اور پٹرولیم کے مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کیلئے مشکل ، کٹھن فیصلے کئے جا رہے ہیں ، ،مسلم لیگ ن

اسلام آباد (صباح نیوز ) پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں محمد زبیر اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بہت مشکل معاشی حالات سے گزر رہا ہے لہذا معیشت کی بہتری کیلئے کچھ مشکل اور کٹھن فیصلے مزید پڑھیں

ای سی ایل ترامیم کیلئے حکومت کوایک ہفتے کی مہلت، چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے ، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے مزید پڑھیں

ریلوے، فضائی کرایوں میں بڑے اضافے کا امکان، پبلک ٹرانسپورٹ کا سفر مہنگا ہونا شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہی ہفتے کے دوران دوسری بار مزید 30 روپے اضافے کے بعد ٹرینوں اور ائرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان ہے جبکہ مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ شیخ رشید کی لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ،60 کلوگرام چرس برآمد، 2سمگلرز گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز)خیبرپختونخوا سے اسلام آباد سمیت دیگرعلاقوں میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ترجمان انسداد منشیات فورس نے بتایا کہ جی نائن کے قریب تلاشی کے دوران گاڑی سے9کلو600گرام چرس برآمد ہوئی۔ دوسری گاڑی کی تلاشی کے مزید پڑھیں

حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست میں مزید پڑھیں