عمران نیازی پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کریں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی نے ریڈیو درختوں کی کٹائی کے حوالے سے مفصل رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد  (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے درختوں کی کٹائی اور نیلامی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس بارے میں تحفظ ماحولیات کے متعلقہ وفاقی و صوبائی اداروں سے رپورٹ طلب مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل کے وفد کا لیاقت بلوچ کی سربراہی میں چینی سفارتخانے کا دورہ

َّاسلا م آباد(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں چین کے اسلام آباد میں موجود سفارتخانے کا دورہ کیا۔ وفد کے ارکان میں علما و مشائخ رابطہ کونسل کے سربراہ خواجہ مزید پڑھیں

مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کو حکم دیاجائے،تحریک انصاف کاسپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(صباح نیوز ) حکومت کو مارچ کے شرکا پر طاقت کے استعمال، تشدد ،گرفتار یاں اور راستوں کی بندش سے روکا جائے سیکورٹی حکام کو پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے نہ مارنے کا حکم دیاجائے تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

جبری لاپتہ افراد سے متعلق حکومتی کمیٹی میں ورثاء کو بریفنگ دی جائے،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس(ڈی ایچ آر)کی چیر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے مطالبہ کیا ہے کہ جبری لاپتہ افراد سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد بننے والی حکومتی کمیٹی میں ورثا ء کے نمائندوں مزید پڑھیں

بیک ڈور مذاکرات کی بات درست نہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات کی بات درست نہیں،40 روپے مزید پیٹرولیم مصنوعات پر قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کیا، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کیا اور ہمارے کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریاں کی گئیں۔ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، معاملے کو مزید التوا کا شکار نہیں بننے دینگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر کہا کہ ایسا تاثر جارہا ہے کہ دانستہ معاملہ لٹکایا جارہا ہے، معاملے کو مزید التوا کا شکار مزید پڑھیں

صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپہ، اسلام آبادہائی کورٹ کا نئی انکوائری کروانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ نے صحافی و تجزیہ کار محسن جمیل بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئے سرے سے انکوائری کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں