حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت  نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل نے صحافیوں کے دفاع کے حوالے سے قائم کمیٹی تحلیل کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان بار کونسل نے صحافیوں کے دفاع کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی تحلیل کر دی۔ قائمقام سیکرٹری پاکستان بار  کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق 29 ستمبر 2020ء اور 9 اکتوبر2020ء کو  مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسرائیلی دورے پر جانے والے پاکستانیوں کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد نے مبینہ طورپر اسرائیل کے دورے پر جانے والے پاکستانیوں کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیاجبکہ سینیٹ  کے اجلاس میں اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی منحرف رکن زہرہ بتول ڈی سیٹ کئے جانے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف خاتون زہرہ بتول نے الیکشن کمیشن کے ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ منحرف رکن زہرہ بتول کی طرف سے دائر اپیل میں موقف مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد ملک کی قومی لغت اردو کو دفتری زبان بنانے کے لئے خدمات کا سرکاری سطح پر اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خارجہ نے سینئر صحافی ارشد ملک کی قومی لغت اردو کو دفتری زبان بنانے کے لئے خدمات کا سرکاری سطح پر اعتراف کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے قومی رساں خبر رساں ادارے (اے مزید پڑھیں

گوادر اور کراچی میں جبر کے مقابلہ میں استقامت کیساتھ جدوجہد رول ماڈل بنی،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مرکزی مجلسِ قائمہ سیاسی انتخابی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر اور کراچی میں عوامی بیداری، ظلم و جبر کے مقابلہ میں استقامت کے ساتھ مسلسل جدوجہد رول ماڈل بنی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ 2022-23 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن)کے سابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کل 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کل(منگل کو) 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے، ان کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی ترکی جائے گا۔ بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ دورے مزید پڑھیں

سیاسی قیادت کو لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوبارہ کنٹینرز رکھ دیئے گئے

سلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں راستے تو بند نہیں کئے گئے لیکن کنٹینروں کی آمد سے یہ واضح مزید پڑھیں