حکومت نے پورے پاکستان کو جیل میں تبدیل کیا، بابر اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے پورے پاکستان کو جیل میں تبدیل کیا، حکومت امپورٹڈ ایجنڈے پر کام کررہی ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

قوم مجرموں کے ہاتھوں مہنگائی کا بڑا طوفان بھگتے گی ،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں %20 یا 30روپے فی لٹر اضافے، جوہماری تاریخ کا سب سے بڑا یکمشت اضافہ ہے، کے ساتھ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کی ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے انکے خاندان کی بات کرانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دائر مقدمہ میں دفتر خارجہ نے تحریری رپورٹ پیش کردی، جبکہ دفتر خارجہ نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا میں پاکستانی سفارت خانے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات،سیاسی امورپرگفتگو

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی،سیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی کی وزیراعظم سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی گفتگو اور مشاورت مزید پڑھیں

اپنے سیاسی بیانیوں کیلئے عدالتوں کا سب نے مذاق بنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اپنے سیاسی بیانیوں کے لیے عدالتوں کا سب نے مذاق بنا دیا ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے شرکاء کو عمران خان کا ساتھ دینے پر سلام پیش کرتا ہوں،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکاء کو عمران خان کا ساتھ دینے پر سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ 25 مئی اسلام آباد کی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

جونیئر جناح ٹرسٹ نے “روشن مستقبل مہم” کا آغاز کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) جونیئر جناح ٹرسٹ کے ہیڈ ڈیولپمنٹ اینڈ پارٹنرشپ عبدالسلام نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے تعلیم کی بنیادی حق سے محروم ہے، جبکہ ملک میں اس وقت چالیس لاکھ سے زیادہ یتیم بچے مزید پڑھیں

 ایس سی او کی زیرنگرانی تخفیف غربت کا بین الاقوامی فورم بین ریاستی تعاون بڑھانے کی ایک بہترین کاوش ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر شازیہ مری نے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے زیراہتمام ویبی نار میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کی زیرنگرانی تخفیف غربت کا بین الاقوامی فورم بین ریاستی تعاون مزید پڑھیں