حکمران چولستان کو ریلیف نہیں دے سکتے تو مدت کیسے پوری کرینگے ،مولانا عبدالاکبر چترالی

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے قومی اسمبلی میں چولستان کی خشک سالی سے ہلاکتوں کا معاملہ اٹھایا. حکمران چولستان کو ریلیف نہیں دے سکتے تو مدت کیسے پوری کرینگے عمران مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے چیئرمین نادرا کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم دورانی سے چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) طارق ملک نے پیر کے روز پارلیمنٹ ہاس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میاں نثار گل مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو دھمکی دینے والوں کے سہولت کار یہاں بیٹھے ہیں، شہزاد وسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو دھمکی دی گئی اور ان کے سہولت کار یہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  انہوں نے کہا  کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاریوں کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کو گرفتاریوں اور راستوں کی بندش مزید پڑھیں

وزیرا عظم کی ہدایت پر این سی او سی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرا عظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی تشکیل نو کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی اقسام مزید پڑھیں

عمرا ن خان ہائبرڈ وار کے ٹولز کا استعمال کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمرا ن خان ہائبرڈ وار کے ٹولز کا استعمال کر رہے ہیں، عمران خان کو انارکی پھیلا کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول ڈبلیو ای ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیووس روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ڈبلیو ای ایف کے سہ روزہ سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیووس روانہ ہوئے، وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری صدر ورلڈ اکنامک فورم کی دعوت پر ڈبلیو مزید پڑھیں

ذمہ دار شہری بن کر پانی کا استعمال کم کرنا ہوگا،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ذمہ دار شہری بن کر پانی کا استعمال کم کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

روس سے تیل خریدنے پر حکومت کی ٹانگیں کانپتی ہیں،حماد اظہر

  اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ روس سے تیل خریدنے پر حکومت کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیا ن میں مزید پڑھیں

آصف زرداری قبل از وقت انتخابات میں رکاوٹ ہیں، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری قبل از وقت انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،آصف زرداری چاہتے ہیں مشکل فیصلوں سے( مزید پڑھیں