رانا تنویر پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے چیئرمین رانا تنوحسین مستعفی ہو گئے ،وزیراعظم شہباز شریف اور سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے نام نکال دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بڑی مزید پڑھیں

وزیراعظم گورنر پنجاب کی تقرری بارے اپنی ایڈوئس پر نظر ثانی کریں،صدر

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف گورنر پنجاب کی تقرری بارے اپنی ایڈوئس پر نظر ثانی کریں۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی ثابت ہونے پر مجرم کو 29 سال قید کی سزا،21 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمہ میں ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 29 سال قید کی سزا سنا دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مجرم محمد اسحاق پر مجموعی طور مزید پڑھیں

کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات ،نیپرا نے آئیسکو پرساڑھے 6 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات پر آئیسکو پر 6 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔نیپرا میں جولائی 2019 سے جون 2021 کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی مزید پڑھیں

ملک کے 85 اضلاع سرکاری یونیورسٹی کی سہولت سے محروم

اسلام آباد (صباح نیوز ) قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک بھرکے 85 اضلاع سرکاری یونیورسٹی کی سہولت سے محروم ہیں. وزارت وفاقی تعلیم نے یونیورسٹیز سے محروم اضلاع کی تفصیل ایوان زیریں میں پیش کر دی  مزید پڑھیں

پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے اشتراک کی بہترین مثال ہے،شہباز شریف

کراچی(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی تعلقات کی بہترین مثال ہے، دونوں ممالک تاریخی اور بہترین تعلقات کی ڈور میں بندھے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے،میاں اسلم

اسلام آباد ( صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی ملک میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے، ہم نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں،عوام ایف مزید پڑھیں

اپنا حق لینا اور چھیننا جانتے ہیں،محمود خان

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں اور چھیننا بھی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ متھرا کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں