حنا ربانی کھر کا فلسطینی سفارت خانے کا دورہ، فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عقلیہ کی شہادت پر تعزیت کی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حنا ربانی کھر نے فلسطینی سفارت خانے فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عقلیہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کیخلاف ریفرنسز پر فیصلہ ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنسز پر فیصلہ ڈ لسٹ کردیا ہے ،الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 25 منحرفین کے خلاف فیصلہ ڈی لسٹ کردیا گیا ہے، نا اہلی ریفرنسز مزید پڑھیں

مستحق لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے تین پلان جلد منظوری کیلئے وزیراعظم کو پیش کردئے جائیں گے، ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے ریلیف پلان کی منظوری کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کردیا۔ وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ مزید پڑھیں

مولانا اکبر چترالی قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت پر برس پڑے، کورم کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں وزرا اور ارکان کی کم تعداد ،جماعت اسلامی پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے حکومت پر شدید تنقید کے بعد کورم کی نشاندہی کر دی ،  حکومتی اتحاد قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کل پی آئی سی ایس ایس کے زیر اہتمام نیشنل یوتھ کنونشن کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے

اسلا م آ باد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل( بدھ کو) نیشنل یوتھ کنونشن کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے جو کہ جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹیڈیز(پی آئی سی ایس ایس مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطابندیال کا اٹارنی جنرل کو سوشل میڈیا نہ دیکھنے کا مشورہ

اسلام آباد (صباح نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو شوشل میڈیانہ دیکھنے کا مشورہ دے دیا، سپریم کورٹ  میں پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح سے مزید پڑھیں

کراچی دھماکا،وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو فون،تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کیا جس میں بولٹن مارکیٹ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ  سے دہشتگردوں کیخلاف کریک ڈائون سے متعلق معلومات لیں اور وفاق مزید پڑھیں

عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں، فیصل کریم

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم  نے کہا کہ عمران خان کی صورت گوئبلز کا دوسرا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے کیس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

امید ہے حنیف عباسی آئندہ سماعت تک عوامی عہدہ استعمال نہیں کرینگے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے محمد حنیف عباسی کی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں