شرعی عدالت کے سینئر ترین جج جسٹس ڈاکٹرسید محمد انور نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھالیا

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج جسٹس ڈاکٹرسید محمد انور شاہ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ حلف اٹھالیا ۔ جسٹس خادم حسین ایم شیخ نے شرعی عدالت میں ہونے والی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور متحدہ عرب امارات(یواے ای ) کے درمیان دوستی کو مزید بہتر اور مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا دورہ مزید پڑھیں

عمران خان کو جان کا نہیں ، جیل جانے کا خطرہ ہے، فیصل کریم

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان  پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کو جان کا  نہیں بلکہ جیل جانے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے علی زیدی کو ان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینئر اور رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔  وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجازالحسن نے پی ٹی آئی کے رہنما مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کے لیے دیئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو عمران خان کی سیکیورٹی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے وزیرداخلہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر، فیس بک کے بعد عمران خان انسٹا گرام پر بھی چھا گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسٹاگرام پر بھی چھا گئے ۔ وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

عمران خان کے قریبی ساتھی نوید انجام خان کی اکبر ایس بابر سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر سے پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما اورسپورٹس ایند کلچر ونگ کے جنرل سیکریٹری نوید انجم خان نے ملاقات کی اور اکبر ایس بابر کی پارٹی کے آئین، منشور مزید پڑھیں

حکمرانوں کی لو ٹ مار کی وجہ سے  ملک کنگال ہو چکا ہے،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی  جانب سے  اپنے انتخابی حلقہ این اے 54کے معززین کے اعزاز میں عید ملن عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ، جس میں حلقہ مزید پڑھیں