حکومت سے ملک نہیں چل رہا،31 مئی تک اہم فیصلے ہوجائینگے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  حکومت سے ملک نہیں چل رہا،31 مئی تک اہم فیصلے ہوجائینگے،عمران خان 20 مئی کو لانگ مارچ کی کال دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ  مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد نے ملاقات کی اور وزیرِاعظم کو ویکسینیشن مہم کے دوران سائنو ویک کی فراہمی پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں کیا نگ گاؤ، جنرل منیجرسائنوویک ، ڈائریکٹر انٹرنیشنل مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے 10ارب31کروڑ روپے کے ناجائز اثاثے بنائے ہیں،عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے 10ارب31کروڑ روپے کے ناجائز اثاثے بنائے ہیں ۔ عثمان بزدار اوران کے ساتھ جتنے لوگ مزید پڑھیں

حکومت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کر کے قیام پاکستان کے مقاصد کے مطابق اسلام کے مکمل نظام کی جانب لوٹ آئے،ملی یکجہتی کونسل پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کر کے قیام پاکستان کے مقاصد کے مطابق اسلام کے مکمل نظام کی جانب لوٹ آئے، اسلام، قرآن مزید پڑھیں

سراج الحق کا یواے ای سفارت خانے کا دورہ، سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم سے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

 اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (یواے ای )کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم سے صدر شیخ خلیفہ بن زید مزید پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے اسلام آباد میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) قائد حزب اختلاف سینیٹ اور تحریک انصاف کے سفارتی امور کے سربراہ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے اسلام آباد میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران خطے کی مزید پڑھیں

پیمرا کا ریاستی اداروں کے خلاف منفی، توہین آمیز اور نفرت انگیز مواد نشر کرنے کا سختی سے نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلز کوریاستی اداروں(فوج اور عدلیہ) کے خلاف ہرزہ سرائی اور نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر تنبیہ جاری کردی۔ پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا اور تعلقات عامہ محمد طاہر مزید پڑھیں

سیا ستدان اور ایک کھلا ڑی میں بڑا فرق ہو تا ہے،کاش عمران خان اپنی توانائی ملک چلا نے میں استعما ل کر تے،شاہ زین خان بگٹی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفا قی وزیر برائے انسدا دمنشیا ت نوابزادہ شاہ زین خان بگٹی نے کہا ہے کہ ایک سیا ستدان اور ایک کھلا ڑی میں بڑا فرق ہو تا ہے ،عمران خان بطورانسان ایک بھلے انسان ہیں مگر مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں درخت کٹوا دئیے گئے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ریڈیو پاکستان راولپنڈی کی حدود میں واقع سینکڑوں قیمتی درخت اونے پونے داموں میں فروخت کر دیئے گئے ہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و مزید پڑھیں