شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو یو اے ای کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ  بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید النہیان مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں۔ ان خیالات کااظہار فود چوہدری نے اتوار کے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر کمی ہوئی، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسدعمر نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب ڈالر سے زائد کمی ہوئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صنعت ، مزید پڑھیں

عمران خان کی شیخ محمدبن زاید النہیان کو یواے ای کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کاصدرمنتخب ہونے پر میں شیخ محمد بن زاید النہیان کودلی مبارکباد پیش کرتاہوں۔  ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

استعفے تو دے دئیے لیکن وزرا کالونی سمیت کوئی مراعات نہیں چھوڑنی، یہ ہے پی ٹی آئی کی ریاست مدینہ!سینیٹرعرفان صدیقی کاطنزیہ ٹویٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم (ن) کے رہنماء سینیٹرعرفان صدیقی نے سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفے تو دے دئیے لیکن وزرا کالونی سمیت کوئی مراعات نہیں چھوڑنی، یہ ہے پی ٹی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف باکو میں ہونے والی پائیکو کی تیسری جنرل اسمبلی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف باکو میں ہونے والی پارلیمانی اسمبلی برائے اقتصادی تعاون تنظیم (پائیکو) کی تیسری جنرل اسمبلی کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ۔پارلیمانی اسمبلی برائے اقتصادی تعاون تنظیم کی تیسری جنرل اسمبلی کانفرنس آذربائیجان مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی عہدے سے سبکدوش ہوگئے

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی عہدے سے سبکدوش ہوگئے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سودی نظام کے خاتمے کا فیصلہ دینے والے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہاہے مزید پڑھیں

عثمان ڈار اور ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عثمان ڈار اور انکے ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا مزید پڑھیں

حنیف عباسی تقرری پر نظرثانی کا معاملہ وزیر اعظم کے سامنے پیش کردیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد حنیف عباسی کی تقرری کے خلاف سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر کابینہ ڈویژن نے عبوری رپورٹ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اخبارات کے واجبات فوری ادا کئے جائیں،سی پی این ای

  کراچی ( صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کہا ہے کہ اخبارات کے واجبات فوری ادا کئے جائیں، بلوچستان کے اخبارات اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی مزید پڑھیں