پاکستان تمام تصفیہ طلب معاملات مذکرات کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتا ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف  نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تصفیہ طلب معاملات کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتا ہے ،انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کی جانب سے مزید پڑھیں

ہر گزرتے دن کے ساتھ معیشت تباہی کی جانب جارہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معیشت ہر گزرتے دن کے ساتھ تباہی کی طرف جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ  بیانمیں حماد اظہر نے کہا کہ مزید پڑھیں

نقل کے عادی شخص کو فوج کے آئینی دائرے میں رہ کرکام کرنے پر تکلیف ہے،مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک فوج کا سربراہ محترم ہیں، پاکستانی فوج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہئے جو ہر قسم کے داغ سے پاک ہو، نقل کے عادی مزید پڑھیں

بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو تسلیم نہیں کرینگے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے،آج (جمعہ کو) مردان جارہا ہوں ،باقی باتیں جلسے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عالمی دن پر نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے نرسزکے عالمی دن پر دنیا بھر میں نرسنگ کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمات پردنیا بھر خاص طور پر پاکستان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسجد نبوی واقعہ پر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج نہ کرنے کا حکم د یتے ہوئے قاسم سوری کی درخواست پروفاق اور دیگرکونوٹس جاری کردیا۔ آج مزید پڑھیں

حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جانا چاہیے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جانا چاہئے۔ ساجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات کا مقصد جمہوری عمل میں شفافیت یقینی بنانا ہے، وزیر قانون

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرقانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابی اصلاحات متعارف کرانا موجودہ حکومت کا اولین ایجنڈا ہے جس کا مقصد جمہوری عمل میں شفافیت یقینی بنانا ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نون لیگ میں کوئی رہنما فوری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں صدرِ مملکت کے غیر آئینی احکامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے غیر آئینی احکامات کیخلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی ۔ جی ڈی اے نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف قرارداد کی مخالفت کردی، قرارداد محسن داوڑ نے پیش کی۔ مزید پڑھیں