عوام امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرچکے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عوام امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرچکے ہیں ، فاشسٹ حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں، جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فرخ حبیب نے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف جوکیا وہ اشتعال انگیز لیکن غیرمتوقع نہیں تھا، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورقیادت کیخلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ضرورہے لیکن غیرمتوقع نہیں تھا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز پر نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز پر نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کے لیے مقرر ہو گئیں۔ عدالت سابق صدر کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر اتوار کو تعزیت کرینگے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر کل تعزیت کرینگے۔وزیراعظم شہبازشریف ہفتہ کولندن سے متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اتوار کو  یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النھیان مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت عمران خان کے خوف سے گھبرا گئی ، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان کے خوف سے گھبرا گئی۔ حسان خاور نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

آئندہ آنے والے 15 دن سیاست میں بہت اہم ہونگے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وز یر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے 15 دن سیاست میں بہت اہم ہونگے،اداروں کو کمزورسمجھنے والے عقل کے اندھے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

حکومت ہوش کے ناخن لے، قانونی اور آئینی فیصلے کرے، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اورسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، قانونی اور آئینی فیصلے کرے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

چند دنوں کی مہمان حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل  نے کہا ہے کہ چند دنوں کی مہمان حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز، صحافیوں کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے قانونی تحفظ کی درخواستوں پر وزارت اطلاعات و نشریات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 جون تک رپورٹ طلب کر لی ہےاسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں