سپریم کورٹ، نئی حلقہ بندیوں خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوںکے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کردیاگیا ہے ، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ارکان قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈ سے متعلق سوال اٹھادیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ارکان قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈ سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے بھی پوچھا تھا کہ فنڈ کہاں ہے لیکن جواب نہیں آیا۔ ڈپٹی اسپیکر زاہد درانی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور ٹامس نکلاسن کادفتر خارجہ کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور ٹامس نکلاسن نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا۔یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور ٹامس نکلاسن کی دفتر خارجہ آمد پروزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے مزید پڑھیں

سپیکر، ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا متحدہ عرب امارات کے صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف  اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں اسپیکرقومی اسمبلی راجہ مزید پڑھیں

شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا متحدہ عرب امارات کی ترقی میں مثالی کردار ناقابل فراموش ہے۔بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے  ۔ انہوں نے کہا کہ امیرِ دبئی شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد نور مسکانزئی کل سبکدوش ہوجائیں گے

اسلام آباد (صباح نیوز ) چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد نور مسکانزئی کل (ہفتہ کو) عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ ملک سے سودی نظام معیشت کے خاتمے کے لئے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنانے والے فاضل چیف جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں،جاوید لطیف

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیرجاوید لطیف نے عمران خان کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد ملک میں فساد، اداروں اور معیشت کو کمزور کرنا ہے۔ وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

سیاسی رہنماؤں کیخلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے وزیراعظم سمیت لاہور میں سیاسی شخصیات پر درج مقدمات واپس لینے یا ختم کرنے کی تردید کردی۔ایف آئی اے نے وضاحت کی  ہے کہ ایک جماعت کے سیاسی رہنماؤں کیخلاف کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مخدوم جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

اسلام آباد (صباح نیوز ) وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف نے سینئر پارلیمنٹیرین اور سینئر رہنما مخدوم سید جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کے آپریشن پر نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے ، وزیراعظم نے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان ہٹ دھرم بھارت کے ساتھ بات چیت نہیں کرسکتا :حناربانی

اسلا م آباد(صباح نیوز)خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان  ہٹ دھرم بھارت کے ساتھ بات چیت نہیں کرسکتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا مزید پڑھیں