کچھ لوگوں نے غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی کا نام لیکر فنڈاکٹھے کئے،وکیل پی ٹی آئی

اسلام آباد (صباح نیوز)ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت میں پاکستان تحریک انصاف کے وکیل انورمنصور نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی کا نام لیکر فنڈ اکٹھے کئے اور سینٹرل فنانس کمیٹی کی مزید پڑھیں

حکومت اوورسیز سے ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ،فرخ حبیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت یرون ملک پاکستانیوں سے عمران خان کو ووٹنگ کا حق واپس لینے کا قانون پاس کرنے جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں سابق گورنر نے عمران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کی تعیناتی میں رولز کو نظر انداز کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ پر ابوظہبی جانے والے مسافر سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ابوظہبی کے مسافر کے قبضے سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد قربان ابوظہبی جانے کے لیے اسلام آباد مزید پڑھیں

کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر لندن نہیں جارہے، خواجہ محمد آصف

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر لندن نہیں جارہے ہیں۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ لندن میں کوئی بڑا اجلاس نہیں، خیرسگالی ملاقات کے مزید پڑھیں

جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر کا تقرر نہ ہونے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے مزید پڑھیں

نیب نے مختلف محکموں سے فرح خان کی جائیداد کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو( نیب )نے فرح خان کے خلاف تحقیقات میں مختلف محکموں سے فرح کی جائیداد اور بینکوں سے اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشن کا ریکارڈ مانگ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول کی سہیلی فرح خان مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں، وکیل پی ٹی آئی

اسلا م آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ کیس پر پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کام ممنوعہ فنڈنگ کو دیکھنا ہے اور غیر ملکی فنڈنگ سے اس کا کوئی مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی نے برطرفی کے خلاف مقدمہ کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کے خلاف مقدمہ کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انکا مقدمہ مزید پڑھیں