چیف الیکشن کمشنر کیخلاف متنازع بیان، عمران خان کی تقریر کا سکرپٹ الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان تحریک انصافچیئرمین عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف متنازع بیانات کے معاملے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی جانب سے عمران خان کی تقریر  کا فراہم کردہ سکرپٹ  الیکشن کمیشن کو موصول بھی مزید پڑھیں

چند ہفتوں بعد عمران خان پھر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ چند ہفتوں کے بعد عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام مزید پڑھیں

ملک کو ایک بڑے بحران کی طرف دھکیلا جارہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کو ایک بڑے بحران کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ  ہر گزرتا دن ہمیں مزید مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کو اپنی ذات سے آگے سوچنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو اپنی ذات سے آگے سوچنے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری   بیان میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اورنائب صدر پیپلز پارٹی  شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ا پنے جاری کردہ بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ تحریک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع کر دی۔ توہین مذہب مقدمات میں ڈاکٹر شہباز گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی نے تحریری جوابات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان  اسمبلی نے نااہلی ریفرنسز میں تحریری جوابات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے۔ الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر سماعت ہوئی۔ منحرف ارکان فرخ الطاف، مزید پڑھیں

کورونا سے اموات پر ڈبلیو ایچ او کے اعدادو شمار مستند نہیں،فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا سے اموات پر ڈبلیو ایچ او کے اعدادو شمار مستند نہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ مجھے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، نیا گورنر تعینات ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے مزید پڑھیں