الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے 6مئی کی تاریخ مقرر کر دی

لاہور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے 6مئی   کی تاریخ مقرر کی ہے ۔ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر،پنجاب کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن غیر جانبداری کیساتھ مزید پڑھیں

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کو 90 روز کی خصوصی سزا معافی

اسلام آباد(صباح نیوز)عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کو 90 روز کی خصوصی سزا معافی دے دی گئی۔اس ضمن میں وزارت داخلہ نے خط پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو تحریر کیا ہے۔ مراسلے میں مزید پڑھیں

حمزہ کے حلف کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لارجر بینچ کی سفارش کیساتھ چیف جسٹس کو ارسال

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف تحریکِ انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران دو رکنی بنچ نے لارجر بینچ کی سفارش کے ساتھ اپیل چیف جسٹس کو مزید پڑھیں

ماہ رمضان المبارک میں طاق راتوں کی عبادت ہزار مہینوں سے بہتر ہے، نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز) ماہ رمضان المبارک اور اس مبارک ماہ میں طاق راتیں جس میں عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر کہا گیا،اللہ تعالی کی اپنے بندوں پر خصوصی کرم نوازی اور بے پناہ رحم کا مظہر ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی پر شیخ رشید کیخلاف عدالت میں اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔شہری حافظ احتشام نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مزید پڑھیں

میرے وزیراعظم کو ٹرانسلیٹر کی ضرورت نہیں، سلیمان شہباز

جدہ(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اپنے والد شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ واقعہ: حکومت کا سعودی عرب سے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)روضہ رسول ۖ کی بے حرمتی پر وفاقی حکومت نے شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت سے مناسب کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ وزارت داخلہ سعودی حکومت سے ایک درخواست مزید پڑھیں

لیگی رہنماؤں کے خلاف کوئی نیا سپلیمنٹری ریفرنس دائر نہیں کیا گیا،نیب

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی احتساب بیورو نے بعض میڈیا رپورٹس جن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ان کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، سابق ایس ایس جی سی بورڈ کے چیئرمین شیخ عمران الحق کے مزید پڑھیں

اسلام آباد،تھانہ کوہسار میں قاسم سوری پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی درخواست پر اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور جان سے مارنا چاہتے تھے۔ سابق ڈپٹی مزید پڑھیں

سود، قرضوں، کرپشن نے ملک کو دیوالیہ پن کے کنارے پہنچادیا،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سود، قرضوں، کرپشن نے ملک کو دیوالیہ پن کے کنارے پر پہنچادیا۔ لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں عوامی افطار، یومِ آزادی القدس مزید پڑھیں