سی پی این ای کے وفد کی عمران خان سے ملاقات، فیک نیوز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو‎‎

اسلام آباد (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے عہدیداران کے وفد کی سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات۔ ملاقات میں میڈیا میں فیک مزید پڑھیں

اینکرپرسن کی گرفتاری کی قیاس آرائیاں شرانگیز پروپیگنڈا ہیں، وزیر اطلاعات

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اینکر پرسن کی گرفتاری کی قیاس آرائیوں کو شر انگیز پراپیگنڈا مہم کا حصہ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں  ان کا کہنا ہے کہ شک کی بنیاد پر پٹیشن دائر کرنے والوں مزید پڑھیں

پاکستان اورسعودی عرب گہرے اور پائیدار برادرانہ رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ،پاکستان اورسعودی عرب گہرے اور پائیدار برادرانہ رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں،مشکل کی ہرگھڑی میں پاکستان کی مسلسل حمایت پر سعودی عرب کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ وزارت عظمی کے مزید پڑھیں

شازیہ مری اورمفتاح اسماعیل کی زیر صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں اجلاس،مستحق افراد کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کیلئے مختلف تجاویز

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر شازیہ مری اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا، اجلا س میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مستحق افراد کو امداد فراہم کرنے پر بریفنگ مزید پڑھیں

وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔ وزارتِ خارجہ آمد کے موقع پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا سے عمران خان کے پشاور میں منعقدہ پارٹی کنونشن سے مزید پڑھیں

بورس جانسن کاشہباز شریف کے نام خط، وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان  میں فیصل جاوید مزید پڑھیں