وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد (صباح  نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے ۔ وفد میں وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور،وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اسلام آباد ہائی کورٹ پریس روم کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد ہائی کورٹ پریس روم کا دورہ کیا ، اس موقع پر انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ کورٹ رپورٹرز سے ملاقات مزید پڑھیں

عوام نے تینوں جماعتوں کو آزما لیا، اب ووٹ کی طاقت سے جماعت اسلامی کو مو قع دیں۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ  قوم جب تک اہل ، ایمان دار ، صالح قیادت کا انتخاب اور جاگیرداروں اور وڈیروں سے نجات حاصل نہیں مزید پڑھیں

مستعفی پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی میں سے 2 درجن کے قریب ارکان نے رابطے کیے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مستعفی پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی میں سے 2 درجن کے قریب ارکان نے رابطے کیے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی اور سابق سفیر محمدصادق معاونین خصوصی مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے (ن)لیگی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی اور سابق سفیر محمدصادق کو معاونین خصوصی مقرر کردیا ۔ محمد حنیف عباسی کا عہدہ وفاقی وزیر جبکہ محمد صادق مزید پڑھیں

ملک کو شخصی آمریت کا یرغمال نہیں بننے دیاجائے گا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی وزیرقانون بیرسٹر اعظم نذیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا، اپنے رد عمل میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ توہین پارلیمنٹ کرنے والے اب توہین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے شازیہ مری کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم سے وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیرتخفیف غربت شازیہ مری نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مستحق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،مریم نواز نے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لی

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لے لی جس پر عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی مزید پڑھیں