ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ،ایمان مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے مدینہ منورہ میں ناخوشگوار واقعہ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ میں کابینہ اراکین کیساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ مسجد نبویۖ میں کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی اور اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، اس طرح کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

یوم القدس ،عمران خان کا فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے یوم القدس پرفلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا گزشتہ روز مسجد نبویۖ میں پاکستان کے حکومتی وفد کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بعد مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت انتہائی پستی کا شکار ہے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاویدخان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت انتہائی پستی کا شکار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ امپورٹڈ مزید پڑھیں

معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا  ہے کہ اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

مسجدِ نبو یۖ کے احاطے میں کسی صورت نعرے بازی مناسب نہیں،علی محمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مسجدِ نبو یۖ کے احاطے میں کسی صورت نعرے بازی مناسب نہیں۔علی محمد خان نے  مسجدِ نبوی ۖ میں کی گئی نعرے بازی کی مذمت کی مزید پڑھیں

مسجدِ نبویۖ کا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے، محسن داوڑ

مدینہ منورہ(صباح نیوز) رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو مزید پڑھیں

ویڈیو سکینڈل، الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کیخلاف چاروں درخواستیں خارج

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل میں سابق وزیراعظم سینیٹر مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر چاروں درخواستیں خار ج کردیں۔ الیکشن کمیشن نے سید مزید پڑھیں

مسجد نبوی ۖ میں پی ٹی آئی کے ورکرز کی طرف سے ہلڑبازی قابل مذمت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ( ن )کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ مسجد نبوی ۖ میں پی ٹی آئی کے ورکروں کی طرف سے ہلڑبازی قابل مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں