معزول و مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟سینیٹر عرفان صدیقی

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے گورنر  پنجاب  عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر  انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی مزید پڑھیں

مسجدِ نبویۖ واقعے کے وقت راشد شفیق وہاں موجود نہیں تھے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکام کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ جس وقت مسجد نبویۖ کا واقعہ پیش آیا رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق وہاں موجود نہیں تھے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا، نفرت انگیز تقاریر سے مسائل میں اضافہ ہوا،منیر اکرم

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلامو فوبیا، نفرت انگیز تقاریر سے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ چین اور ترقی پذیر ممالک پر مشتمل گروپ آف 77 کی مزید پڑھیں

صدر مملکت سے عید الفطر کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایوان صدر میں عید ملن پروگرام میں ملاقات، عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عید الفطر کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ایوان صدر میں عید ملن پروگرام میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ سول سوسائٹی مزید پڑھیں

شیریں مزاری کے خطوط ‘ہمیں بچاؤ’ کی دہائی ہے،مصدق ملک

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کے خطوط “ہمیں بچاؤ” کی دہائی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کے اقوام متحدہ کو خطوط مزید پڑھیں

مرکزی بینک کا سربراہ تبدیل، مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

کراچی(صباح نیوز) مرکزی بینک کا سربراہ تبدیل، مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے اور آج  جمعرات سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رضا باقر نے 3 سالہ مدت پوری کر کے مزید پڑھیں

لارجر بنچ بننے کی امید، تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا: وزیر قانون

حافظ آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا، سپریم کورٹ بار کی درخواست پر لارجر بنچ بننے کی امید ہے۔ حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا صدر اور سروسز چیفس و دیگر شخصیات کو فون، عید کی مبارک باد دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، اتحادی جماعتوں کے سربراہان، وزرائے اعلیٰ اور سروسز چیفس کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عید کی مبارک باد دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

کہا تھا عمران خان خود گرجائیں گے، اتحادیوں سے وعدے وفا ہوں گے: آصف زرداری

نوابشاہ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے وفا ہوں گے، پہلے ہی کہا تھا عمران خان خود گر جائیں گے، عوامی طاقت سے مزید پڑھیں