وفاقی شرعی عدالت سودی نظام کے خلاف مقدمات کافیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد (صباح نیوز ) وفاقی شرعی عدالت ملک سے سودی نظام معیشت کے خاتمے کیلئے دائر مقدمات میں محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائے گی۔ عدالت نے 12اپریل کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔32 مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکیس میں عدالت کا آئندہ سماعت پروکلا کوحتمی دلائل مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے خلاف آمدن سے زا ئد ریفرنس کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پروکلاء کوحتمی دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن مزید پڑھیں

بجلی2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مارچ کے مہینے کے لئے بجلی2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزینگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی مارچ کے مہینے کے لئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے،منطقی انجام تک لیکر جائوں گا ، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے،میں اس کیس کو منطقی انجام تک لیکر جاؤں گا چاہے سپریم کورٹ جانا پڑے۔ اکبر ایس بابر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خرم دستگیرکی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر ِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئر خرم دستگیر خان نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر ِ اعظم کو پاور سیکٹر کی اصلاحات کے حوالے سے مزید پڑھیں

ریاض حسین پیرزادہ نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ریاض حسین پیرزادہ نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا چارج سنبھال لیا وزارت میں اپنے دفتر پہنچنے پر سیکرٹری انسانی حقوق اور دیگر سینئر حکام نے وزیر کا خیر مقدم کیا۔ بعد ازاں وزارت کے امور مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردارہوگئے ،جسٹس قاضی فائز عیسی سابق وزیرقانون ڈاکٹرفروغ نسیم کی لائسنس بحالی کی درخواست کے بعد دستبردار ہوئے ۔ مزید پڑھیں

عمران خان فارن فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن میں سوالوں کے جواب دیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کے سوالوں کے جواب دیں ۔ انہوں نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو سوال پوچھے مزید پڑھیں

ڈی چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والا راستہ بند

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے مزید پڑھیں

سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کے دباؤ کے باعث چھٹی پر چلے گئے،راشد محمود کو ذمہ داری سپرد

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور لگا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ ملک میں جاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث مزید پڑھیں