وزیر اعظم شہباز شریف کی دیواگر ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر سرحد پار سے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے دیواگر ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر سرحد پار سے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی ہے، اپنے بیان میں انہوں نے دہشتگرد حملے کے نتیجے میں شہادت پانے والے بہادر جوانوں حوالدار مزید پڑھیں

سرکاری معلومات لیک کرنے والے بدعنوان نیب اہلکار کی سزا برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری معلومات لیک کرنے والے بدعنوان نیب اہلکار کی سزا برقرار رکھی ہے ۔صدر مملکت نے نیب اہلکار کی کرپشن کیلئے سرکاری معلومات لیک کرنے پر سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں خارجہ پالیسی سے متعلق شرائط تسلیم کی ہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں خارجہ پالیسی سے متعلق شرائط تسلیم کی ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مزید پڑھیں

ناکام سیاستدان بلاول بھٹو کی سیاست سے خوفزدہ ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی،پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام ناکام سیاستدانوں کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سیاست سے خوفزدہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید پڑھیں

سرحد پار سے دہشتگرد کارروائیاں ناقابل قبول ہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشتگرد کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں،روک تھام کیلئے فوری اقدامات لینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پہلے بھی یہی چاہتا تھا پیٹرول اور بجلی سستی نہ کی جائے، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پہلے بھی یہی چاہتا تھا کہ پیٹرول اور بجلی سستی نہ کی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام مزید پڑھیں

جلد الیکشن ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،فیصل جاوید

اسلا م آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ جلد الیکشن ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

ہماری افواج سرحدوں کی سکیورٹی موثر بنائے ہوئے ہیں، فرخ حبیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہماری افواج اور سکیورٹی فورسز سرحدوں کی سکیورٹی موثر بنائے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن شاہ نواز رانجھا کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں جمہوریت کے استحکام اور پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئے۔ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

کارکردگی کا خانہ خالی ہونے کی وجہ سے سازش کا بیانیہ بیچنا عمران خان کی مجبوری ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ اگلے انتخابات میں جاتے ہوئے عوام کو بتانے کے لیے اُنکے پاس کچھ نہیں۔ اُنکی کار کردگی کا خانہ خالی ہے اور وہ نام نہاد امریکی سازش کی آڑ میں اپنی مزید پڑھیں