فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کے خلاف دائر انٹراکورٹ اپیل پر رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹ کے اعتراضات ختم کردیئے گئے۔ عدالت نے درخواست پر مزید سماعت مزید پڑھیں

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت قانون و انصاف میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کے پہلے ہی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

پارلیمانوں کے مابین روابط کے فروع سے پاک امریکہ تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین خوشگوار تعلقات علاقائی ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانوں کے مابین روابط کے فروغ سے دونوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد کی ملاقات

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد کی ملاقات۔ بحرین کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بحرین کی قیادت کی طرف سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ بحرین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاکستانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کی حناربانی کھر سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق خان نے وزارت خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی، اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری افغانستان عامر آفتاب قریشی و ڈی جی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادرپٹیل کا پمزہسپتال کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے ہسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔عبدالقادر پٹیل مزید پڑھیں

بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے،شاہد خاقان

کراچی(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس الہان عبد اللہ عمر پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکی رکن کانگریس الہان عبداللہ عمر اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، الہان عبداللہ عمر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم فوری طورپر ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی خان کی رحلت اور بی این پی مینگل کی علیحدگی کے بعد مزید پڑھیں