احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی وترقی وزارت کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اپنی وزارت کا چارج سنبھال لیا۔  وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے بعد احسن اقبال وزارت منصوبہ بندی پہنچے اور اپنی وزارت کا چارج سنبھالا۔ مزید پڑھیں

چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس ، یوسف رضا گیلانی ، پرویز اشرف سمیت ملزمان کی بریت ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب )نے چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت ملزمان کی بریت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا مزید پڑھیں

نئے انتخابات اب ہوکر رہیں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نئے انتخابات اب ہوکر رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرانہوں نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ پشاور اور کراچی مزید پڑھیں

اسلام آباد: 11 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے مجرمان کو سزائے موت کا حکم

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ضلعی سیشن عدالت نے 11 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے 3 مجرمان کو دو، دو بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ گیارہ سالہ اقصی بی بی کو ریپ کے مزید پڑھیں

مسلمان حق پر ڈٹ جائیں دنیا کی کوئی باطل طاقت و قوت ان کے مقابل کامیاب نہیں ہو سکتی، ثمینہ احسان،نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے کہا ہے کہ  ازل سے لے کر آج تک باطل مختلف شکلوں میں حق کے مقابل برسر پیکار مزید پڑھیں

اسلام آباد میٹرو کا افتتاح،اسد عمر نے دو ماہ پرانی پریس ریلیز جاری کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے اسلام آباد میٹرو کے افتتاح کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سی ڈی اے کی دو ماہ پرانی پریس ریلیز جاری کردی۔ پریس ریلیز کے مطابق اسلام آباد میٹرو کا اپریل مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کا شیڈول جاری 

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی( کل) 19 اپریل دن 12 بجے تک حاصل کیے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی ملاقات، تعطل کا شکار منصوبوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے ملاقات کی اور تعطل کے شکار ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے عوامی فلاحی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے اور پلاننگ کمیشن مزید پڑھیں